+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 11:41:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14150/14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔  نیچے گاہک سست ہے۔ بکنگ بھی 30/40 ڈالر کمزور ہوئ پے اور 1120/30 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 14209 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.1 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔