+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 11:07:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی 5135 والی 5420 روپیہ کوئنٹل پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ اسی لیے لوکل میں بھی تھوڑی کھینچ بنی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔