+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 10:50:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 287.10 تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جو ای ٹی جی کا جہاش لگا ہوا ہے اس میں 550 سے 555 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی مالوں کی جبکہ ری سیل میں 600 ڈالر تک بھی کام ہوئے ہیں۔ 550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 172.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا 188.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہک رکا ہوا ہے خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آگے مزید مال آنے ہیں۔