+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2023 18:22:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل دوبارہ نرم ہوئی ہے اور 11770/75 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کی 11825 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔