+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 16:44:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور نپر کراچی 247 کرمسن 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 870 ڈالر رہ گئی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی 209 کا رہ گیا ہے۔  ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔