+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2023 16:57:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11785/90 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11835 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ نے اپنے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ فل الحال پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ چینی کا ریزسٹینس لیول 11850 تک تھا جو ریجیکٹ ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب چینی کا   سپورٹ لیول 11500 تک بنتا ہے۔ اس لئے نئی خریداری کیلئے تھوڑا انتظار کرنا چاہیے۔  کیونکہ مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے۔