+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 16:42:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم پرانا کراچی 10500 نیا برسیم 13200/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں خبریں آئیں تھیں کہ کہ ذرعی بیج کی ایمپورٹ پر کوئی سیل ٹیکس نہیں لگے گا۔ جسکی وجہ سے ایمپورٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ایمپورٹرز نے سیلنگ دینا شروع کر دی۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ آج ٹوٹ گئی ہے۔  دوسری جانب بکنگ بھی 1250/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی 4 روپیہ کم ہوا ہے اور 209 ہو گیا ہے۔