+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2023 12:03:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 89000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ سپر 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں آج 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین زیرے کی بکنگ 6700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔