+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2023 11:32:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ کشمیر 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کسان شوگر ملز کے مال مارکیٹ میں کم ہیں۔ کمالیہ 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11850 یونائٹڈ 11850 اتحاد 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔اپر سندھ میں ڈھرکی 11925 گھوٹکی 11950 اے کے ٹی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11875 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ کل رات کو جولائ 12345/65 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو ہفتوں سے مارکیٹ لگاتار تیز ہی ہے۔ فل حال  ہلکی پھلکی کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔