+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2023 17:11:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں  تھل پنجاب کی منڈی  میں 70/30 کوالٹی 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیت بہتر ہے اور 5330 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔