+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 11:40:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین آج انٹرنیشنل مارکیٹ کافی گرم ہے۔ انڈیا 1735 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور بکنگ 6400 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں۔ لوکل کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 91000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔