+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 11:28:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11950 رمضان العریبیہ 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ اور کشمیر شوگر ملز بھی 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز  12100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کمالیہ 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 11925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جولائ کے سودوں کے 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جبکہ گھوٹکی 12025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12100 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔