+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 10:56:08
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300  روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نہ گاہکی ہے کھل کر اور نہ ہی بیچ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔