+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2023 19:57:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11850 کا خریدار بن گیا ہے۔ پیر کی پیمنٹ کا۔ جمعرات کی پیمنٹ پر 11880/85 کا رجحان ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔