+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2023 12:18:40
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بکنگ 6150 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے.