+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2023 10:52:24
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔