+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2023 13:29:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288.5  روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔