+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 12:00:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8050 المعز 2 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7960 کنجوانی 7980  کسان 8030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7865  آر وائ کے 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7865 ڈھرکی 7865  گھوٹکی 7865  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8060 فاران 8070  تھر پارکر 8060   اور آباد گار ، شاہ مراد  8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔