+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 16:57:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔