+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 12:33:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔