+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 12:16:30
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انہتائ گرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا بکنگ بہتر ہے 6200 ڈالر کے لیول ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال منگواتے ہیں جو آسانی سے ِبک جائے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ِبکرا بمپر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔