+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 10:50:10
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ دوسری جانب کراچی تھرپاکر کوالٹی بھی 17000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔