+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 11:23:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ  نپر 247/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مسور کرمسن 250سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی کم ہیں گاہکی بھی نیچے خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نیچے آیا ہے اور 209.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 890 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 199.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔