+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 12:03:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 11425 کی مارکیٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11690 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور جولائ 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں بیچ نہیں ہے۔