+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 17:12:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست ہے۔