+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2022 10:36:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 200 روپیہ من نرم اوپن ہوا ہے اور 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6450 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کم ہے جبکہ منافع خوروں کی بیچ ہے۔ دوسری جانب روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مظبوط ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 209.5 پیسے تک ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالرجبکہ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالرفی ٹن جیسے حالات ہیں۔