+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 16:16:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 202/3 روپیہ جبکہ کرمسن ریگولر کوالٹی 203/4 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کرمسن اچھی کوالٹی 215/16 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔