+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 16:46:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی  224/226  روپیہ کلو  رشیہ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  برما وی ٹو 230  وی سیون 238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔
ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔