+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 12:16:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک ِحی جاتا ہے۔