+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 16:40:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7820/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  جون کے سودے 7925 تک ہوے ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔