+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 11:03:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 کی بیچ تھی جبکہ 14200 کا گاہک تھا۔ پرسوں بکنگ کے تیز ہونے سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ کل جمعہ کے دن پنجاب کی مارکیٹ بند تھی۔ اور آج ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔