+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 16:38:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ 500 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔  پلانٹ والے مال 14500/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 جبکہ پرانا مال حاضر میں 11000/11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  مصر سے 1250/1300 ڈالر جیسے حالات موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔

comment

Saleem – Jun 23 2022

Landed cost for burseem?.

Reply