+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2023 14:05:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے لیے رشین چیکو گولڈن مالوں کے کام ہوئے ہیں 310 روپیہ کلو تک۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہوئ ہے۔  یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔