+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 16:17:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3525 روپیہ من جبکہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پرچون کی سطح پر ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر باجرہ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 20 جون کے بعد جب بارشیں پڑیں گی تو پنجاب میں دیسی باجرہ چارہ کیلئے کاشت ہو گا۔ چارہ کی کاشت کے وقت بھی بھرپور ڈیمانڈ ہوتی ہے۔