+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 16:06:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 14100 تک سودے ہوے ہیں۔ بکنگ کے ریٹ 10/15 ڈالر تیز ہوے ہیں اور 1130 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ 1130 ڈالر فی ٹن والے ماش ثابت کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 14200 تک ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ بہتر ہے لیکن ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔