+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 10:34:07
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر خریدار نہیں ہے۔ دوسری  جانب کراچی تھرپاکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔