+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 12:08:44
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 71000/72000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 67500/68000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹز بھی ضرورت کے مطابق ہی مال منگوا رہے ہیں جو آگے آسانی سے ِبک جائیں۔ ریٹ زیادہ ہیں گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال لیتا ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے سیریا اور چائنہ سے بھی مال آئے ہیں۔ تاہم ابھی ٹریڈرز کی نظریں انڈیا کی مارکیٹ پر ہیں۔ انڈیا مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ 5900 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔