+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 10:49:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 3650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 9100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہو رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دونوں لائنوں پر مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔