+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 12:00:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 18000/18500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔