+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 16:24:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل کی مارکیٹوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 18000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔