+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 15:37:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بڑھ گیا ہے اور 168 تک سودے ہوے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نمبر ون کوالٹی 169.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فارورڈ کے سودوں کا بھی خریدار ہے جبکہ پرچون میں بھی گاہک بہترین ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.50 کی سطح پر ہے لیکن بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کم ہے۔