+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 10:46:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 18000 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔