+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 16:49:55
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے شام کے اوقات میں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔  کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔