+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 16:00:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے سودے شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں آج تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 112 تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے