+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 15:51:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 165.50 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔