+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 12:47:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔