+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 12:08:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز  اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ  فیصل آباد منڈی میں 500  روپیہ من  مارکیٹ کمزور ہوئ ہے  اور 20500 روپیہ من تک ریٹ بن گۓ ہیں۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی  سست ہے. فل حال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔