+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 10:55:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے. بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔