+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 17:14:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290  روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سندھ کے مال حیدر آباد منڈی میں 9800/9900 تک ہیں جبکہ سارٹیکس مال 10300/10400 روپیہ تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315  ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔  کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے. انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1460 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے امپورٹرز بکنگ نہیں کروا رہے ہیں۔ امریریکا سے 9 ایم ایم 1380 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 431 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔