+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2023 11:09:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ اگر 5560 روپیہ کوئنٹل ہو تو لوکل مارکیٹ میں 19292 کا ہی لیول بنتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے لوکل مارکیٹ میں۔